Home / Quran / Al-Faatiha

Surah Al-Faatiha with Urdu translation

The Opening · surah 1 of 114 · Makki · 7 verses · begins in para 1

سُوْرَةُ الْفَاتِحَةِ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (1:1)

ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿٢﴾

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے (1:2)

ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿٣﴾

بڑا مہربان نہایت رحم والا (1:3)

مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ ﴿٤﴾

انصاف کے دن کا حاکم (1:4)

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ ﴿٥﴾

(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں (1:5)

ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ ﴿٦﴾

ہم کو سیدھے رستے چلا (1:6)

صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ﴿٧﴾

ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے (1:7)

Arabic text: Tanzil Quran Text (Uthmani script, Hafs), used without changes. Urdu translation: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari. Please read the Quran with respect, and check with a printed mushaf or a scholar for study.