Surah An-Naas with Urdu translation
Mankind · surah 114 of 114 · Makki · 6 verses · begins in para 30
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ﴿١﴾
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں (114:1)
مَلِكِ ٱلنَّاسِ ﴿٢﴾
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی (114:2)
إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ ﴿٣﴾
لوگوں کے معبود برحق کی (114:3)
مِن شَرِّ ٱلۡوَسۡوَاسِ ٱلۡخَنَّاسِ ﴿٤﴾
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے (114:4)
ٱلَّذِي يُوَسۡوِسُ فِي صُدُورِ ٱلنَّاسِ ﴿٥﴾
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے (114:5)
مِنَ ٱلۡجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ﴿٦﴾
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے (114:6)
Arabic text: Tanzil Quran Text (Uthmani script, Hafs), used without changes. Urdu translation: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari. Please read the Quran with respect, and check with a printed mushaf or a scholar for study.