Surah Ash-Sharh with Urdu translation
The Consolation · surah 94 of 114 · Makki · 8 verses · begins in para 30
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ ﴿١﴾
(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا) (94:1)
وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ ﴿٢﴾
اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا (94:2)
ٱلَّذِيٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ ﴿٣﴾
جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی (94:3)
وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ ﴿٤﴾
اور تمہارا ذکر بلند کیا (94:4)
فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا ﴿٥﴾
ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے (94:5)
إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرࣰ ا ﴿٦﴾
(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے (94:6)
فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ ﴿٧﴾
تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو (94:7)
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب ﴿٨﴾
اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو (94:8)
Arabic text: Tanzil Quran Text (Uthmani script, Hafs), used without changes. Urdu translation: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari. Please read the Quran with respect, and check with a printed mushaf or a scholar for study.