Home / Quran / At-Takaathur

Surah At-Takaathur with Urdu translation

Competition · surah 102 of 114 · Makki · 8 verses · begins in para 30

سُوْرَةُ التَّكَاثُرِ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

أَلۡهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ﴿١﴾

(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا (102:1)

حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ ﴿٢﴾

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں (102:2)

كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴿٣﴾

دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا (102:3)

ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴿٤﴾

پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا (102:4)

كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡيَقِينِ ﴿٥﴾

دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے) (102:5)

لَتَرَوُنَّ ٱلۡجَحِيمَ ﴿٦﴾

تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے (102:6)

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ ﴿٧﴾

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا) (102:7)

ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ ﴿٨﴾

پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی (102:8)

Arabic text: Tanzil Quran Text (Uthmani script, Hafs), used without changes. Urdu translation: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari. Please read the Quran with respect, and check with a printed mushaf or a scholar for study.