Home / Quran / Al-Qaari'a

Surah Al-Qaari'a with Urdu translation

The Calamity · surah 101 of 114 · Makki · 11 verses · begins in para 30

سُوْرَةُ الْقَارِعَةِ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ٱلۡقَارِعَةُ ﴿١﴾

کھڑ کھڑانے والی (101:1)

مَا ٱلۡقَارِعَةُ ﴿٢﴾

کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ (101:2)

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا ٱلۡقَارِعَةُ ﴿٣﴾

اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟ (101:3)

يَوۡمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلۡفَرَاشِ ٱلۡمَبۡثُوثِ ﴿٤﴾

(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے (101:4)

وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ ٱلۡمَنفُوشِ ﴿٥﴾

اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون (101:5)

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ ﴿٦﴾

تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے (101:6)

فَهُوَ فِي عِيشَةࣲ رَّاضِيَةࣲ ﴿٧﴾

وہ دل پسند عیش میں ہو گا (101:7)

وَأَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَٰزِينُهُۥ ﴿٨﴾

اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے (101:8)

فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةࣱ ﴿٩﴾

اس کا مرجع ہاویہ ہے (101:9)

وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا هِيَهۡ ﴿١٠﴾

اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟ (101:10)

نَارٌ حَامِيَةُۢ ﴿١١﴾

دہکتی ہوئی آگ ہے (101:11)

Arabic text: Tanzil Quran Text (Uthmani script, Hafs), used without changes. Urdu translation: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari. Please read the Quran with respect, and check with a printed mushaf or a scholar for study.