Home / Quran / Az-Zalzala

Surah Az-Zalzala with Urdu translation

The Earthquake · surah 99 of 114 · Madani · 8 verses · begins in para 30

سُوْرَةُ الزِّلْزَالِ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا ﴿١﴾

جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی (99:1)

وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا ﴿٢﴾

اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی (99:2)

وَقَالَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا لَهَا ﴿٣﴾

اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟ (99:3)

يَوۡمَئِذࣲ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا ﴿٤﴾

اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی (99:4)

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا ﴿٥﴾

کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا) (99:5)

يَوۡمَئِذࣲ يَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتࣰ ا لِّيُرَوۡاْ أَعۡمَٰلَهُمۡ ﴿٦﴾

اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں (99:6)

فَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرࣰ ا يَرَهُۥ ﴿٧﴾

تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا (99:7)

وَمَن يَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةࣲ شَرࣰّ ا يَرَهُۥ ﴿٨﴾

اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا (99:8)

Arabic text: Tanzil Quran Text (Uthmani script, Hafs), used without changes. Urdu translation: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari. Please read the Quran with respect, and check with a printed mushaf or a scholar for study.